
آج کی محبت کے کچھ اصول اور کچھ تلخیاں 👇
ایسا نہیں ہوتا کہ لوگوں میں خامیاں نہیں ہوتیں مگر محبت کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ جس سے ہو جائے اسکی تمام خامیوں کو ڈھانپ لیتی ہے کیونکہ آپکو محض اس شخص کی ذات سے غرض ہوتی ہے بھلے اس میں لاکھوں برائیاں ہوں آپ انہیں نظر انداز کر جاتے ہیں تو پھر کوئی ایسا شخص آپ سے محبت کا دعویدار کیونکر ہو سکتا ہے جو آپکو آپکی کسی برائی کی وجہ سے چھوڑ دے؟؟ اس نے درحقیقت کبھی محبت کی ہی نہیں تھی ان لوگوں کیلئے محبت نفع یا نقصان کا پتا بتاتے ایک بینک سٹیٹمنٹ کی طرح ہوتی ہے جیسے ہی سٹیٹمنٹ نقصان کا عندیہ دینے لگے وہ اس شخص کو اپنی زندگی سے نکال باہر کرتے ہیں ❗
subscribe us for more videos.......
Hope you like our channel and videos
Hit the bell button and subscribe us
You can get our new video Notification.
Thanks for our love...............
#Muhabbat_k_dawydar | #Fake_Love | Short-story for Love | #danishwar_log
YouTube.
Follow us.
www.pinterest.com/danishwarlog
Follow us.
www.facebook.com/
Follow us.
www.Twitter.com/mianmubsher
Follow us.
www.instagram.com/danishwarlog
Email.........
hinaali68672@gmail.com
Thanks for watching this video
Like..........Comment........... Share
0 Yorumlar