![Profitable Goat & Sheep Farming | How to Save Goat | Meat For Protein | گوٹ فارمنگ کے پانچ اصول Profitable Goat & Sheep Farming | How to Save Goat | Meat For Protein | گوٹ فارمنگ کے پانچ اصول](https://i.ytimg.com/vi/--GHmZiA2d8/hqdefault.jpg)
گوٹ بریڈنگ ایک نمافع بخش کاروبار ہے مگر ہمارے ہاں بکریوں اور ان کے بچوں کو مناسب خوراک اور دیکھ بال نہ ملنے کی وجہ سے موسم سرما میں 70 فیصد بچوں کی موت واقع ہوتی ہے اور موسم گرما میں 50 فیصد بچوں کی موت واقع ہوتی ہے۔ بچوں کو موت سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ پیدائش سے قبل ہی ماں یعنی بکری کی خوراک اور دیکھ بھال کا خاص خیال رکھیں ہمارے آج کے اس پروگرام میں ایسے پانچ اصول بتائے گئے ہیں جنہیں اپنانے سے آپ اپنی بکریوں اور بکریوں کے بچوں کی اچھی طرح دیکھ بھال لر سکتے ہیں اور گوٹ بریڈنگ کے کاروبار سے اچھا خاصا منافع کما سکتے ہیں۔
Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel.
You may follow us at;
Web; www.kisannews.tv
PTCL: 042-35911613
Office located at: 13 Sher Shah Block Garden Town Lahore.
May subscribe us at:
0 Yorumlar