Advertisement

Peshawar Police is equipped with First Aid Boxes now - BBCURDU

Peshawar Police is equipped with First Aid Boxes now - BBCURDU پاکستان میں گذشتہ کچھ عرصے سے حوالات میں قیدیوں کی اموات ہوئی ہیں۔ لواحقین ان اموات کو پولیس تشدد کا نتیجہ قرار دیتے ہیں جبکہ پولیس انھیں طبی بتاتی ہے۔

اب پشاور پولیس نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے ہر تھانے کو پابند کیا ہے کہ وہ ابتدائی طبی امداد کی کٹ رکھیں تاکہ قیدیوں کی وقتی طور پر طبی امداد کی جا سکے۔ ایسے ہی ایک تھانے میں موجود طبی امداد کی کٹ دیکھنے ہمارے نامہ نگار بلال احمد گئے اور یہ ڈیجئٹل رپورٹ بنائی۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

Shafi Naqi Jaime,International news,BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,

Yorum Gönder

0 Yorumlar