بادشاہی مسجد لاہور کے باہر یہ جوتی رکھنے والے مافیہ بن چکے ہیں، ہر جوتی رکھوانے والے سے اپنی مرضی کے پیسے نکلواتے ہیں ؟ اس کے ذمہ دار کون ہیں ؟ جکومت یا ہم خود ؟ کیا تبدیلی لانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں خود کو نہیں بدلنا پڑے گا ؟
LIKE SHARE SUBSCRIBE

0 Yorumlar